حدیث نمبر: 29871
٢٩٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن أشعث (عن الشعبي) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے راستہ میں سواری کو باندھ دیا تو وہ ضامن ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ، ط].
٢٩٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن أشعث (عن الشعبي) (١).حضرت شعبی اور ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے راستہ میں سواری کو باندھ دیا تو وہ ضامن ہوگا۔