حدیث نمبر: 29866
٢٩٨٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي والحكم وحماد قالوا: ما أصيب به - (سوط) (١) أو عصى أو حجر- فكان دون النفس فهو عمد، ديته القود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی ، حضرت حکم اور حضرت حماد نے یوں ارشاد فرمایا : جس کو کوڑا یا لاٹھی یا پتھر مارا گیا اور یہ مارنا جان کے قتل کرنے سے کم تھا تو یہ عمد شمار ہوگا اس کی دیت قصاص ہوگا۔
حواشی
(١) في [ط]: (السوط)، وفي [هـ]: (من سوط).