حدیث نمبر: 29864
٢٩٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم (أن) (١) (جِلْوازا قنَّع) (٢) رجلا بالسوط، فأقاده منه شريح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا : ایک سپاہی نے کسی آدمی کا سر ڈھانکا اور سر پر کوڑا مارا تو حضرت شریح نے اس سے قصاص لیا۔
حواشی
(١) تكرر في [ط].
(٢) في [أ، ب، ط]: (حلوان أقنع).