حدیث نمبر: 29752
٢٩٧٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي في المعاهد يقتل قال: ديته للمسلمين، وعقله عليهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے اس حلیف کے بارے میں جس کو قتل کردیا جائے یوں ارشاد فرمایا : اس کی دیت مسلمانوں کے لیے ہوگی اور تاوان ان پر لازم ہوگا۔