مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر باب: ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
حدیث نمبر: 29608
٢٩٦٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن منصور قال: سألت إبراهيم عن أمير أمر رجلًا فقتل رجلًا قال: هما شريكان في الإثم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے ایک امیر کے متعلق سوال کیا جس نے ایک آدمی کو حکم دیا پس اس نے کسی کو قتل کردیا ؟ آپ نے فرمایا : وہ دونوں گناہ میں شریک ہیں۔