مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من كان لا يقتل منهم إلا واحدا باب: جو ان سب میں سے صرف ایک کوقتل کرتا ہو
حدیث نمبر: 29516
٢٩٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد قال: لا يقتل منهم إلا (واحدًا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ محمد نے ارشاد فرمایا : ان میں سے صرف ایک کو قتل کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ، ط، م]: (واحد).