حدیث نمبر: 29407
٢٩٤٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن أيوب عن أبي قلابة أن امرأة كانت تخفض (الجواري) (١) (فاعتدت) (٢) فضمنها عمر وقال: ألا أبقيت كذا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا : ایک عورت نے چند بچیوں کا ختنہ کیا پس اس نے ان کو تکلیف و بیماری میں مبتلا کردیا تو حضرت عمر نے اس عورت کو ضامن بنایا اور فرمایا کہ تو نے اتنا سا بھی رحم نہیں کیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (جوارًا).
(٢) في [أ، ب، ك]: (فاعترف)، وفي [أط، هـ]: (فاعنتت).
(٣) منقطع؛ أبو قلابة لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29407
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29407، ترقيم محمد عوامة 28174)