مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من كان يورث (الإخوة) من الأم من الدية باب: جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں
حدیث نمبر: 29370
٢٩٣٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس وابن مسهر عن الشيباني (عن الشعبي) (١) قال: الإخوة من الأم يرثون من الدية وكل وارث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا : ماں شریک بھائی دیت کے وارث بنیں گے اور ہر وارث بھی۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].