مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
المرأة ترث من دم زوجها باب: بیوی اپنے شوہر کے قتل کے بدلے میں ملنے والی دیت کی وارث ہوگی
حدیث نمبر: 29357
٢٩٣٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسابط بن محمد عن هشام عن الحسن قال: ترث المرأة من دم زوجها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : بیوی اپنے خاوند کی دیت کی وراث بنے گی۔