حدیث نمبر: 29337
٢٩٣٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: في سن الصبي إذا لم يثغر، قال: ينظر فيه (ذوا) (١) عدل، (فإن) (٢) نبتت جعل له شيء، وإن لم تنبت كان كسن الرجل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے بچہ کے دانت کے بارے میں جبکہ وہ نکلا ہو یوں ارشاد فرمایا : اس بارے میں دو عادل دیکھیں گے اگر دانت نکل آیا تو اس کے لیے کوئی چیز مقرر کردیں گے اور اگر دانت نہ نکلا تو وہ آدمی کے دانت کی مانند ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ]: (ذو).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (وإن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29337
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29337، ترقيم محمد عوامة 28106)