مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
القصاص (بين) الرجال والنساء باب: آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
حدیث نمبر: 29289
٢٩٢٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن إسماعيل بن أمية عن الزهري (قال) (١): (لا) (٢) (يقص) (٣) (للمرأة) (٤) من زوجها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن امیہ فرماتے ہیں امام زہری نے ارشاد فرمایا ! کسی بیوی کے لیے اس کے شوہر سے قصاص نہیں لیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ك]: (قالا).
(٢) سقط من: [ك]، وعند [ط]: (إلا).
(٣) في [م، هـ]: (تقص).
(٤) في [أ، ح، ط، هـ]: (المرأة).