مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: إذا قتل الذمي المسلم قتل به باب: جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا
حدیث نمبر: 29261
٢٩٢٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم في المسلم (يقتل) (١) الذمي عمدًا قال: يقتل به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے اس مسلمان کے بارے میں جس نے ذمی کو عمداً قتل کردیا ہو یوں ارشاد فرمایا : کہ اس کو قصاصاً قتل کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (قتل).