مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
جناية المكاتب ما فيها؟ باب: مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
حدیث نمبر: 29122
٢٩١٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع سمعت سفيان يقول: جناية المكاتب في رقبته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفا ن کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ مکاتب کے جرم کا تاوان اسی کے ذمہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (قال).