مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
العظام من قال: ليس فيها قصاص؟ باب: ہڈیوں کا بیان جو شخص یہ کہے ان کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں
حدیث نمبر: 29084
٢٩٠٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن إدريس (عن الشيباني) (١) عن الشعبي قال: ليس في شيء من العظام قصاص إلا الوجه والرأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا کسی بھی ہڈی میں کوئی قصاص نہیں ہوتا سوائے چہرے اور سرکے۔
حواشی
(١) تكرر مرتين في: [ب].