مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
العظام من قال: ليس فيها قصاص؟ باب: ہڈیوں کا بیان جو شخص یہ کہے ان کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں
حدیث نمبر: 29082
٢٩٠٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت عامرشعبی ان دونوں حضرت نے ارشاد فرمایا ہڈی میں قصاص نہیں ہوتا۔