حدیث نمبر: 29061
٢٩٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ليث عن حبيب بن أبي ثابت قال: قيمة الغرة أربعمائة درهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں حضرت حبیب بن ابی ثابت نے ارشاد فرمایا غرہ کی قیمت چار سو درہم ہے۔
٢٩٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ليث عن حبيب بن أبي ثابت قال: قيمة الغرة أربعمائة درهم.حضرت لیث فرماتے ہیں حضرت حبیب بن ابی ثابت نے ارشاد فرمایا غرہ کی قیمت چار سو درہم ہے۔