مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الذي يصيب الجنين يكون عليه شيء؟ باب: جو شخص عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے کیا اس پر کوئی چیز واجب ہوگی؟
حدیث نمبر: 29058
٢٩٠٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم، قال: سمعته يقول: إذا ضربت امرأة فألقت (جنينًا) (١) فإن صاحبه يعتق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جب کوئی کسی عورت کو ضرب لگائے جس سے اس کا بچہ ساقط ہوجائے تو لگانے والا غلام آزاد کرے گا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (جنينها).