حدیث نمبر: 29033
٢٩٠٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في جنين الأمة عشر ثمنها.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ باندی کے پیٹ کے بچہ میں اس کی ماں کی قیمت کا دسواں حصہ ہے۔
٢٩٠٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في جنين الأمة عشر ثمنها.حسن سے مروی ہے کہ باندی کے پیٹ کے بچہ میں اس کی ماں کی قیمت کا دسواں حصہ ہے۔