حدیث نمبر: 29015
٢٩٠١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرت عن سالم أنه قال: إذا عمد المملوكُ (فقتل المملوك) (١) أو جرحه فهو به قود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھ کو سالم سے یہ خبر پہنچی ہے کہ جب کوئی غلام کسی دوسرے غلام کو ارادۃً قتل یا زخمی کردے تو اس کو بدلہ میں قصاص دے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].