حدیث نمبر: 29012
٢٩٠١٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الشعبي والحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم اور حضرت حماد اور ابراہیم یہ فرماتے ہیں غلاموں کے درمیان قتل نفس کے علاوہ جنایت میں کوئی قصاص نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29012
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29012، ترقيم محمد عوامة 27807)