حدیث نمبر: 28995
٢٨٩٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: عقل العبد في ثمنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ غلام کی دیت ا س کے ثمن کے حساب سے ہوگی۔
٢٨٩٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: عقل العبد في ثمنه.حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ غلام کی دیت ا س کے ثمن کے حساب سے ہوگی۔