حدیث نمبر: 28836
٢٨٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن مكحول عن زيد بن ثابت قال: في كل نافذة في عضو من اليد والرجل مائة دينار (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن ثابت کا ارشاد ہے کہ ہر اس زخم میں کہ جو ہاتھ یا پاؤں سے پار نکل جائے اس میں سو دینار ہیں۔

حواشی
(١) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28836
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28836، ترقيم محمد عوامة 27640)