حدیث نمبر: 28774
٢٨٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد عن شريح أنه كان إذا -اسودت السن- قضى فيها بديتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح سے روایت ہے کہ انہوں نے جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی کامل دیت کا فیصلہ فرمایا۔
٢٨٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد عن شريح أنه كان إذا -اسودت السن- قضى فيها بديتها.حضرت شریح سے روایت ہے کہ انہوں نے جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی کامل دیت کا فیصلہ فرمایا۔