مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: أصابع اليدين والرجلين سواء باب: جن کے نزدیک ہاتھ اور پائوں کی انگلیاں برابر ہیں
حدیث نمبر: 28744
٢٨٧٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي أن هشام بن هيبرة كتب إلى شريح يسأله فكتب إليه أن أصابع [الرجلين واليدين سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ ہشام بن ھبیرہ نے شریح کو سوالیہ خط لکھا تو انہوں نے جواب میں لکھ کر بھیجا کہ ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں برابر ہیں۔