حدیث نمبر: 28572
٢٨٥٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: في العرنين الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ ناک کی اوپر کی جانب کی ہڈی (جہاں ابرو اکھٹی ہوتی ہیں) میں دیت ہے۔
٢٨٥٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: في العرنين الدية.حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ ناک کی اوپر کی جانب کی ہڈی (جہاں ابرو اکھٹی ہوتی ہیں) میں دیت ہے۔