حدیث نمبر: 28549
٢٨٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: الموضحة في الوجه مثل الموضحة في الرأس.مولانا محمد اویس سرور
حسن کا ارشاد ہے کہ چہرے پر ہڈی کو واضح کردینے والا زخم سر میں ہڈی کو واضح کردینے والے زخم کی ہی طرح ہے۔
٢٨٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: الموضحة في الوجه مثل الموضحة في الرأس.حسن کا ارشاد ہے کہ چہرے پر ہڈی کو واضح کردینے والا زخم سر میں ہڈی کو واضح کردینے والے زخم کی ہی طرح ہے۔