حدیث نمبر: 28497
٢٨٤٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: في الموضحة خمس فرائض] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ ہڈی کے ظاہر ہونے والے سر اور چہرے کے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔
حواشی
(١) سقط الخبران من: [أ، ح، ط، هـ].
٢٨٤٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: في الموضحة خمس فرائض] (١).حسن سے مروی ہے کہ ہڈی کے ظاہر ہونے والے سر اور چہرے کے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔