حدیث نمبر: 28427
٢٨٤٢٧ - حدثنا الفضل (عن) (١) قرة قال: كان أبو السوار عريفًا في زمن الحجاج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قرۃ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو السوار حجاج کے زمانے میں نگران مقرر تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (بن).
٢٨٤٢٧ - حدثنا الفضل (عن) (١) قرة قال: كان أبو السوار عريفًا في زمن الحجاج.حضرت قرۃ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو السوار حجاج کے زمانے میں نگران مقرر تھے۔