مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في نفقة الرجل على أهله ونفسه باب: آدمی کا اپنے گھر والوں اور اپنی ذات پر خرچ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 28345
٢٨٣٤٥ - حدثنا أبو معاوية ويزيد عن مسعر (عن) (١) عبيد بن الحسن عن ابن (معقل) (٢) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "نفقة الرجل على أهله صدقة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن معقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (و).
(٢) في [أ، ب، ح، ط، هـ]: (مغفل).