مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في التخلل بالقصب والسواك بعود الريحان باب: گنے سے سرکہ بنانے اور ناز بو کی لکڑی سے مسواک کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 28247
٢٨٢٤٧ - حدثنا عيسى بن يونس عن أبي بكر (الغساني) (١) عن ضمرة بن حبيب قال: نهى رسول اللَّه عن السواك بعود الريحان والرمان، قال: "يحرك عرق الجذام" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضمرہ بن حبیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناز بو اور انار کی لکڑی کو مسواک بنانے سے منع کیا اور فرمایا : یہ کوڑھ کی رگ کو تحریک دیتی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (الشيباني).