مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الحديث للناس والإقبال عليهم باب: لوگوں کو بیان کرنا اور ان کی توجہ حاصل کرنا
حدیث نمبر: 28211
٢٨٢١١ - حدثنا أبو اسامة عن عثمان بن غياث عن أبي السليل قال: قدم علينا رجل من أصحاب النبي ﷺ فكانوا يجتمعون عليه، (فصعد) (١) على ظهر بيت فحدثهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو السلیل فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی تشریف لائے تو لوگ ان کے پاس جمع ہوگئے۔ وہ گھر کی چھت پر چڑھے اور انہوں نے لوگوں کو حدیث بیان کی۔
حواشی
(١) في [ط]: (فصد).