مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(في الرخصة في حديث بني إسرائيل) باب: اسرائیلی روایات بیان کرنے کی رخصت کے بارے میں
حدیث نمبر: 28185
٢٨١٨٥ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا عفان قال: حدثنا همام عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "حدثوا عن بني اسرائيل، ولا حرج" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ بنو اسرائیل کی طرف سے روایات بیان کرو، اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) تكررت في: [ب].