حدیث نمبر: 28158
٢٨١٥٨ - حدثنا إسحاق بن منصور عن منصور بن أبي الأسود عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن يربط الخيط في الخاتم (١) يستذكر به الحاجة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے انگوٹھی میں دھاگہ باندھنے کو مکروہ سمجھا کہ اس کے ذریعہ کسی کام کی یاد دہانی ہوجائے۔

حواشی
(١) في [جـ، ط، م]: زيادة (ثم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28158
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28158، ترقيم محمد عوامة 26992)