مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
الرجل يجعل في يده الخيط (ليستذكر) به باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے ہاتھ میں دھاگہ باندھتا ہے تاکہ اس کے ذریعے یاد دہانی حاصل کرے
حدیث نمبر: 28157
٢٨١٥٧ - حدثنا أبو عاصم عن أشعث عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا أن يجعل الرجل في يده الخيط يستذكر به (الرجل) (١) في (الشيء) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے ہاتھ میں دھاگہ باندھے تاکہ اس کے ذریعے آدمی کسی کام کی یاد دہانی کرے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (للرجل).
(٢) في [ط]: (شيء).