مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يصل من كان أبوه يصل باب: اس آدمی کا بیان جو اس شخص سے صلہ رحمی کرے جس سے اس کا والد صلہ رحمی کرتا ہے
حدیث نمبر: 28054
٢٨٠٥٤ - حدثنا ابن نمير قال: حدثنا هشام عن أبيه قال: مكتوب في التوراة (أحبب) (١) حبيبك وحبيب أبيك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا : کہ تو رات میں یوں لکھا ہے کہ تم اپنے محبوب اور اپنے والد کے محبوب سے محبت کرو۔
حواشی
(١) في [ب]: (أحببت)، وفي [ط]: (حبب).