حدیث نمبر: 28047
٢٨٠٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن أنه كان يكره المسك للحي والميت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حسن بصری زندہ اور مردہ کے مشک لگانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
٢٨٠٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن أنه كان يكره المسك للحي والميت.حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حسن بصری زندہ اور مردہ کے مشک لگانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔