حدیث نمبر: 28045
٢٨٠٤٥ - حدثنا وكيع عن ابن أبي رواد عن الضحاك قال: المسك ميتة ودم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی روّاد فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا : کہ مشک تو مردار اور خون ہے۔
٢٨٠٤٥ - حدثنا وكيع عن ابن أبي رواد عن الضحاك قال: المسك ميتة ودم.حضرت ابن ابی روّاد فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا : کہ مشک تو مردار اور خون ہے۔