مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الكلام بالفارسية من كرهه باب: جو شخص فارسی زبان میں کلام کرنے کو مکروہ سمجھے
حدیث نمبر: 27965
٢٧٩٦٥ - حدثنا وكيع عن ثور عن عطاء قال: لا تعلموا رطانة الأعاجم، ولا تدخلوا عليهم كنائسهم، فإن (السخط) (١) ينزل عليهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثور فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : کہ تم لوگ عجمیوں کی زبان مت سیکھو اور ان کی عبادت گاہوں میں داخل مت ہو، اس لیے کہ ان پر اللہ کی ناراضگی اترتی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، م]: (السخطة).