مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يصغر اسم الرجل باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کا نام حقارت سے لے
حدیث نمبر: 27895
٢٧٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عيسى بن المسيب (عن إبراهيم) (١) أنه كره كل شيء يكون آخره (ويه) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ بن مسیب ہر اس چیز کو ناپسند سمجھتے تھے جس کے آخر میں لفظ ویہ آتا ہو۔
حواشی
(١) زيادة من: [ث].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (أويه).