مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يقبل يد الرجل عند السلام باب: اس آدمی کا بیان جو سلام کے وقت آدمی کے ہاتھ کا بوسہ لیتا ہو
حدیث نمبر: 27886
٢٧٨٨٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن أبي زياد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن ابن عمر قال: قبلنا يد النبي ﷺ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ مبارک کا بوسہ لیا۔