حدیث نمبر: 27620
٢٧٦٢٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا زكريا عن عامر قال: قال عمر: حسب (المرء) (١): دينه، ومروءته: خلقه، وأصله: عقله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : آدمی کی خاندانی شرافت اس کا دین ہے اور اس کی مروت ا س کے اخلاق ہیں اور اس کا منبع اس کی عقل ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الرجل).
(٢) منقطع؛ عامر لا يروي عن عمر.