مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كان يستحب إذا جلس أن يجلس مستقبل القبلة باب: جو شخص اس بات کو مستحب سمجھتا ہو کہ وہ جب بھی بیٹھے تو قبلہ رخ ہو کر بیٹھے
حدیث نمبر: 27616
٢٧٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن يزيد أن ابن مسعود جلس مستقبل القبلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود قبلہ رخ ہو کر بیٹھے۔