حدیث نمبر: 27581
٢٧٥٨١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن (الركين) (١) عن أبيه عن سمرة قال: نهانا رسول اللَّه ﷺ أن نسمي رقيقنا أربعة أسماء: أفلح ونافعا ورباح ويسارا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اپنے غلاموں کے چار نام رکھنے سے منع فرمایا : و ہ نام یہ ہیں۔ أفلح، نافع، رباح، اور یسار۔
حواشی
(١) في [ط]: (الدكين).