مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما كان له كاتب ورخص في اتخاذه باب: جس شخص کا کوئی کاتب ہو اور جس نے کاتب رکھ لینے میں رخصت دی
حدیث نمبر: 27547
٢٧٥٤٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق قال: جاءنا كتاب أبي بكر ونحن بالقادسية: وكتب عبد اللَّه بن الأرقم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت ابوبکر کا خط آیا ۔ اس حال میں کہ ہم قادسیہ میں تھے تو حضرت عبداللہ بن ارقم نے اس کا جواب لکھا۔