مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في اليهودي والنصراني يدعى له باب: یہودی اور نصرانی کے لیے یوں دعا کی جائے گی
حدیث نمبر: 27492
٢٧٤٩٢ - [حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس أن يقول لليهودي: هداك اللَّه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ار شاد فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ تم یہودی کو یوں کہو : ھداک اللہ۔ اللہ تمہیں ہدایت دے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].