حدیث نمبر: 27447
٢٧٤٤٧ - حدثنا وكيع عن (ابن) (١) ذر عن مجاهد أن عمر مر على نسوة فسلم عليهن (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر عورتوں پر سے گزرے تو آپ نے ان کو سلام کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (أبي).
(٢) منقطع؛ مجاهد لا يروي عن عمر، وابن ذر هو عمر بن ذر بن عبد اللَّه الهمداني أبو ذر الكوفي.