حدیث نمبر: 27440
٢٧٤٤٠ - حدثنا وكيع وحفص عن حنش بن الحارث قال: كان عمرو بن ميمون يمر علينا ونحن صبيان فيسلم علينا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حنش بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون ہم بچوں کے پاس سے گزرتے تھے تو ہم پر سلام کرتے تھے۔
٢٧٤٤٠ - حدثنا وكيع وحفص عن حنش بن الحارث قال: كان عمرو بن ميمون يمر علينا ونحن صبيان فيسلم علينا.حضرت حنش بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون ہم بچوں کے پاس سے گزرتے تھے تو ہم پر سلام کرتے تھے۔