مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يقول (للرجل): حياك الله من كرهه، حتى يقول: بالسلام باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کو حیَّاک اللہ کہے اور جنہوں نے اس کو مکروہ سمجھا یہاں تک کہ وہ سلام کر لے
حدیث نمبر: 27429
٢٧٤٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن ابن سيرين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم اور حضرت حماد دونوں حضرات بالترتیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین اور ابراہیم ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : جب تو یوں کہے حیَّاک اللہ۔ اللہ تجھے زندہ رکھے۔ تو تم اس کے ساتھ سلام بھی کرو۔