حدیث نمبر: 27385
٢٧٣٨٥ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن [أنه كان يكره أن يصافح المسلم اليهودي والنصراني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری مسلمان کے کسی یہودی یا نصرانی سے ہاتھ ملانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
٢٧٣٨٥ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن [أنه كان يكره أن يصافح المسلم اليهودي والنصراني.حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری مسلمان کے کسی یہودی یا نصرانی سے ہاتھ ملانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔