مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من قال: لا يحدث بالحديث إلا من يريده باب: جو یوں کہے : کہ حدیث بیان نہ کی جائے مگر اس شخص کو جو اس کا طالب ہو
حدیث نمبر: 27286
٢٧٢٨٦ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة قال: (لا) (١) تحدث بالحديث إلا من يعرفه، فإن من لا يعرفه يضره ولا ينفعه.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا : تو حدیث بیان مت کر مگر اس شخص کو جو اس کے مرتبہ کو پہچانتا ہو، پس بیشک جو اس کے مرتبہ کو نہیں پہچانتا یہ بات اس کو نقصان پہنچائے گی اس کو نفع نہیں پہنچائے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].